اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور بیٹر مکس (6x1kg)

کنور بیٹر مکس (6x1kg) -

کنور بیٹر مکس (6x1kg)

پیکیجنگ
تعداد
689

پوائنٹس: 689

کنور بیٹر مکس (6x1kg)

689
689

کنور بیٹر مکس (6x1kg)

کنور بیٹر مکس تلی ہوئی مرغی، مچھلی یا سبزیوں کے لیے مصالحے دار میرینشن یا کوٹنگ بیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21002160
پیکیجنگ

پوائنٹس: 689

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

آٹا، مصالحے، پرمٹڈ فلیورانہینسر (مونو سوڈیم گلوٹامیٹ)، نمک، ادرک پاؤڈر، گوار گم (E412) پرمٹڈ رائزنگ ایجنٹ (E-500ii)

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,242.65 kJ - kJ
Energy kcal 245.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 62.70 g - g
Sodium, Na 4,323.00 mg - mg
Protein 4.90 g - g
Cholesterol 71.00 mg - mg
Fiber, total dietary 4.2 g - g
Total lipid (fat) 1.40 g - g
Fatty acids, total saturated 0.300 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 11.500 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 1.500 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 0.30 g - g

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور بیٹر مکس تلی ہوئی مرغی، مچھلی یا سبزیوں کے لیے مصالحے دار میرینشن یا کوٹنگ بیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 1 کلو

کنٹینر

یورو کنٹینر

آرٹیکل کوڈ

21002160

استعمال کی معلومات

تیاری

مرغی، مچھلی اور سبزیوں کی مصالحے دار کوٹنگ کے لیے استعمال کریں۔
• ایک کلو گوشت کے لیے:
• ایک کلو گوشت میں 15گرام کنور بیٹر مکس اور 100ml پانی مِلا کر مکس کر لیں اور 20 منٹ تک الگ رکھ لیں۔
• تیل کو فرائی پین میں 150 ڈگری تک گرم کر کے اس میں میرینیٹ کی ہوئی مرغی کو سنہررا ہونے تک تل لیں۔ یا پهر 15گرام بیٹر مکس کو 100ml پانی میں مِلا کر بیٹر بنا لیں. گوشت کو اس بیٹر مکس میں ڈبو کر سنہڑا ہونے تک تل لیں۔

فوائد

• مصالحہ دار کوٹنگ کے لیے سب سے آسان حل۔
• ایک سے زیادہ کھانوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے مثلاً گوشت اور سبزیاں۔

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

چپکنے سے بچانے کے لئیے بیٹر میں تهوڑا سا تیل ملا لیں.