اب چٹ پٹی اسنیکنگ ہوئی اور بھی مزیدار چیز اور مایو کے زبردست کومبو کے ساتھ وہ بھی سوس میں۔ بیسٹ فوڈز چیز مایونیز آپ کے کچن کی ضروریات کے ساتھ وہ آسان اور تیار شدہ جز ہے جس کا آپ کو انتظار تھا۔ذائقے سے بھرپور اور کریمی ٹیکسچر والا یہ جھٹ پٹ فلیور، چٹ پٹے کھانوں کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے۔ چاہے اس کو سینڈوچ اور ریپس کے لیے استعمال کریں، برگرز پر لگائیں یا ڈپس اور سوس میں استعمال کریں۔ مندرجہ بالا ریسیپیز کے ساتھ ذائقے اور اپنی مہارت میں اضآفہ کریں۔


چیزی پیٹا پوکٹس

پیٹا پوکٹ جو ہے فلیور سے بھرپور، اسپائسی، کرسپ فرائیڈ چکن اور سیلڈ کا ملاپ تیار شدہ بیسٹ فوڈز چیز مایونیز کے ساتھ ۔ ریسیپی یہاں ملاحظہ کریں۔


بار بی کیو چکن فرائز

چکن اور چپس کا انداز اب بدلے گا۔ ایک زمانہ پورانی ڈش جس میں ہے سب کچھ لزیز، سب کی پسند۔ ریسیپی یہاں ملاحظہ کریں۔


بریڈڈ مشرومز چیز مایونیز کے ساتھ

بیسٹ فوڈز چیز مایونیز میں ڈوبے ہوئے جوسی بٹن مشرومز، کرسپی، ہربی بریڈ کرمبز کی کوٹنگ کے ساتھ ۔ سبزی خوروں کے لیے بہترین آپشن جو ہر کسی کو پسند آئے۔ ریسیپی یہاں ملاحظہ کریں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو