آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔
گیسٹ کا تجربہ اسی وقت شروع ہوجاتا ہے جب وہ آپ کے ریسٹورنٹ میں آتے ہیں۔ گرم جوشی سے استقبال اور دوستانہ رویہ ان کو مطمئن رکھے گا۔ اس سیریز کے دوران ہم آپ کو وہ بہترین طریقے سکھائیں گےجن کی مدد سے گیسٹ بہت خوشی کے ساتھ رخصت ہوں گے۔
پہلا تاثر ہی حتمی ہوتا ہے۔ فرنٹ آف ہاوس اسٹاف آپ کے ریسٹورنٹ میں مہمانوں پر پڑنے والے تاثرمیں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس ویڈیو میں شیف مہمانوں کا دوستانہ اور شائستہ انداز میں استقبال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔
اس ویڈیو میں شیف شکایات کے مداوے کے بہترین طریقوں پر بات کرتا ہے۔ مہمان یہ سوچ کے واپس جائیں کہ مسئلہ حل ہوگیا۔ مہمانوں کی باخوشی واپسی کے لئے شیف کیا مشورہ دیتا ہے۔
شیئر کے آئکن کو کلک کریں نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں اوپر اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon android-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon windows-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں.