02:10

1. تعارف

لندن کے ریسٹورنٹ مامالان کی شیف ننگ ما کے ساتھ مستند چائنیز اسٹریٹ فوڈ پکانے کا طریقہ سیکھیں۔ شیف کی سرفہرست ٹیپس کا استعمال کرتے ہوئے، آپ دو مشہور شمالی چینی پکوانوں - فرائیڈ ویجیٹیبل بالز اور پران اور چلی سٹر فرائی کے پیچھے کے راز اور ٹاپ ٹپس جان سکتے ہیں۔

01:08

کچحن کی سیٹنگ 

دیکھیں شیف ننگ ما کو اپنے تیزی سے بڑھتے ہوئے بیجنگ ریسٹورنٹ کے سیٹ اپ اور آلات کے باراے میں بتاتے ہوئے۔ مغربی کچن میں مستند کھانا پکانے کے لیے ضروری آلات بھی ظاہر کیے جائیں گے۔

01:14

ڈیپ فرائڈ ویجٹبل بالز (1 حصہ)

شیف ننگ ما مشہور اسٹریٹ فوڈ ویجٹبل بالز میں شامل اجزاء کو پیش کرتی ہیں۔ بنیادی اجزاء سے لے کر ان خفیہ چیزوں تک جو ڈش کو ذائقہ اور صداقت فراہم کرتے ہیں۔

03:42

ڈیپ فرائیڈ ویجیٹیبل بالز (2 حصہ)

دوسرا حصہ کے ساتھ مرحلہ وارعمل میں مشغول ہو جایں کیونکہ ہم آپ کو دکھاتا ہے کہ مامالان کی کرسپی ویجٹبل بالز کو خود سے کیسے بنا سکتے ہیں۔

01:59

5. پران اور چلی سٹر فرائی (1 حصہ)

اجزاء کے تعارف کے لیے پران اور چلی سٹر فرائی بنانے کے طریقے کا پہلا حصہ دیکھیں ۔مشرقی کھانوں میں سویا ساس کی اقسام اور کردار کے بارے میں جانیں اور سمجھیے مختلف قسم کی سویا ساس کا ڈش کے ذائقے اور مستقل مزاجی پر کیا اثرپٹتا ہے۔

03:57

6. پران اور چلی سٹر فرائی (2 حصہ)

دوسرے حصے کے ساتھ شیف ننگ ما کے نقش قدم پر چلیں کیونکہ یہ آپ کو ان کے کھانا پکانے کا عمل شروع سے آخر تک دکھاتا ہے۔ آپ کو وقت، پیسنگ، گارنشنگ اور پلیٹنگ پر حتمی ٹچ کے سیٹ اپ کے بارے میں مشورہ دیا جائے گا۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو