یہاں سےآغاز کریں: ساری ویڈیوز دیکھیں

ہمارے کلینری پورٹل تک لامحدود رسائی حاصل کریں، تازہ ترین شیف کورسز کے ساتھ، جن کو دنیا بھر کے ماہر شیفس نے ترتیب دیا ہے۔ سب کورسز کا دورانیہ دو منٹ ہے، اس لئے آپ کو وقت کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کا شیڈول مصروف ہے۔ ہم اشتہار شامل نہیں کرتے لیکن صارف کا رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ ہم یہ کورسز صرف شیفس تک محدود رکھنا چاہ رہے ہیں۔ ابھی رجسٹر کریں اور "فوڈ سیفٹی" نوڈل بنانے کا فن" سے آغاز کریں۔

بنیادی کوکنگ کا تعارف.

کھانا پکانے کی بنیادی باتوں میں اورشیف کی بنیادی صلاحیت پر مہارت حاصل کریں، ان ویڈیوز کے ذریعے۔

مشرق وسطیِ کے پکوان:

مشرق وسطی کے پکوانوں میں مہارت رکھنے والے شیف سے عربی ریسیپیز بنانا سیکھیں۔

بزنس مینجمنٹ:

شیفس، کیا آپ ریسٹورنٹ مینیج کرنا سیکھنا چاہتے ہیں؟ ریسٹورنٹ کی پروموشن سے اخراجات کم رکھنے تک، یہ ویڈیوزآپ کو ایک بہتر ریسٹورنٹ بزنس چلانے میں مدد دیں گے۔

ایشیائی پکوان

:ایشیائی پکوان دنیا بھر میں بے حد مقبول ہیں ۔ یہ ایشیائی فوڈ کوکنگ کلاسزدیکھ کے ایک پروفیشنل شیف سے ایشیائی ریسیپیز بنانا سیکھیں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو