+

دال مونگ مکھنی:

  • دال مونگ 5.0 g
  • زیرہ پاؤڈر 2.0 tbsp
  • لال مرچ پاؤڈر 2.0 tbsp
  • ہلدی پاﺅڈر 1.0 tbsp
  • لہسن، تازہ، کٹا 2.0 tbsp
  • مکھن 150.0 g
  • کریم 80.0 g
  • ہری مرچ کٹی ہوئی 30.0 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 0.5 bunch
  • نمک 1.0 g

گارنش:

  • ادرک
  • کریم
  • مکھن
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا

پیش کرنا:

  • نان
  1. دال مونگ مکھنی:

    • دال کو۱۵ منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں۔ دیگچی میں ۵۰۰ ملی لیٹر پانی اور بھگوئی ہوئی دال ڈال کر ۳۰ منٹ تک ابالیں۔
    • تمام مصالحہ جات، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ،نمک اورکنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک
    • شامل کر کے ۱۰ منٹ تک پکائیں۔
    • تڑکہ کے لیے ایک پین میں تیل اور مکھن ڈالیں۔ وہ گرم ہو جائیں تو اس میں لہسن شامل کر کے سنہری ہونے تک بھونیں۔ اس میں ہری مرچیں اور کٹا ہوا ہرا دھنیا شامل کرلیں۔
    • دال میں لہسن، ہری مرچیں، اور ہرا دھنیا ڈال کر دال کو بلینڈ کرلیں اس میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. گارنش:

    • ادرک، کریم، مکھن اور ہرا دھنیا کی گارنش کے ساتھ پیش کریں۔
  3. پیش کرنا:

    • نان کے ساتھ سرو کریں۔
Home
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
Menu