اجزاء

+

مٹن:

بلینڈڈ مکسچر کے لیے:

لال ماس:

پیش کرنا:

  • گارلک نان

تیاری

  1. مٹن:

    • کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۲۰ گرام) مٹن پہ چہڑک دے ، گوشت کو ہڈی سے الگ کریں۔
    • ایک برتن میں پانی ڈالیں، تمام مٹن ڈالیں اور ۴۵ منٹ تک ابالیں۔
  2. بلینڈڈ مکسچر کے لیے:

    • خشک لال مرچ (کشمیری)، پیاز، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۰ گرام) اور دہی ڈال کر باریک پیسٹ بنالیں۔
  3. لال ماس:

    • ایک برتن میں پگھلا ہوا مکھن، دار چینی ، ثابت کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات ڈال کر ۲ سے ۳ منٹ تک پکائیں۔
    • ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں، مٹن ڈالیں، ملا ہوا مکسچر شامل کریں، کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور تمام مصالحہ پاؤڈر شامل کریں
    • اب کنور اٹالین ٹماٹو بیس اورکنور چکن اسٹاک پاؤڈرڈال کر 5-10 منٹ تک پکائیں۔
  4. پیش کرنا:

    • گارلک نان کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو