اجزاء
ملائی سموسہ:
-
مرغی کے سینے کا گوشت، بغیر ہڈی کے چکور ٹکڑے 150.0 g
-
نمک 1.0 g
-
کالی مرچ 5.0 g
-
کریم 100.0 ml
-
سموسہ پٹی 100.0 g
-
آٹا 2.0 tsp
-
پانی 10.0 ml
تیاری
-
ملائی سموسہ:
- فرائی پین میں تیل، چکن کیوبز،کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اورکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کالی مرچ شامل کر کے ۱۰ منٹ تک پکائیں۔
- جب مرغی گل جائے، اس میں کریم شامل کرلیں۔
- سموسہ پٹی کون کی شکل میں فولڈ کرلیں اور اس میں چکن بھر لیں۔ سائڈ کو پانی اور میدے کے محلول سے بند کرلیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کر کے سموسے سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔
- ڈِپ کے ساتھ سرو کیجیے۔