اجزاء

+

نانزا:


آپنے مینو میں کچھ نیا شامل کریں! اطالوی ٹچ کے ساتھ روایتی نان، دو جہانوں کے لذیذ ذائقہ کا بہترین ملاپ۔

...

تیاری

  1. نانزا:

    • ایک گرم پین میں تیل، لہسن، چکن، پیاز، شملہ مرچ، کنور اٹالین ٹماٹو بیس (۲۰ ملی لیٹر)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ڈال کر ۱۰ سے ۱۵ منٹ تک پکائیں۔
    • آٹے کاپیڑہ لیں، آٹے کے ۲ چھوٹے پیڑے بنائیں اور ایک کو تیار کردہ مکسچر سے بھریں، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، موزریلا پنیر اورکنور اٹالین ٹماٹو بیس (۱۰ ملی لیٹر) اس کے اوپر دوسرا پیڑہ ڈال کر کونوں کو بند کر دیں۔
    • آہستہ سے تیل سے برش کریں اور اسے ۲۰۰ ° C پر پہلے سے گرم اوون میں 30 منٹ تک بیک کریں۔
    • اسے ۴ ٹکڑوں میں کاٹنے کے بعد سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو