اجزاء
پزا سموسہ:
-
چکن 100.0 g
-
ٹکڑے شملہ مرچ کے 20.0 g
-
کٹی ہوئی پیاز 20.0 g
-
موزریلا چیز 80.0 g
-
سموسہ پٹی 100.0 g
تیاری
-
پزا سموسہ:
- ایک پین میں تیل، چکن کیوبز، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ڈال کر 10 منٹ تک پکائیں۔
- چکن پک جانے کے بعد کنور اٹالین ٹماٹوبیس اور موزریلا پنیر کے ساتھ کٹی شملہ مرچ اور پیاز ڈالیں۔
- سموسہ پٹی میں چکن بھر لیں۔ سموسے کو میدے اور پانی کے مکسچر کی مدد سے فولڈ کر لیں۔ سائڈ کو پانی اور میدے کے محلول سے بند کرلیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کر کے سموسے سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔