گولڈن تھائی چکن
رسیلی ران کے بونلیس پیس کے کرسپی فرائیڈ ٹکڑے، میٹھی اور مسالیدار تھائی چٹنی پر پیش کیے گئے۔ فرائڈ کھانوں کے معمول سے مختلف، تھاے فوڈ کا آپشن۔

اجزاء
گولڈن تھائی چکن
−
+
Rs100.0
گولڈن تھائی چکن:
پیاز
/g
10.0 g
0%
لہسن
/g
10.0 g
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/ml
50.0 ml
0%

تھائی فش ساس
/ml
10.0 ml
0%
سرکہ
/ml
10.0 ml
0%
سویا ساس
/ml
10.0 ml
0%
کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
30.0 g
0%

کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
20.0 g
0%

بھوری چینی
/g
10.0 g
0%
گاجر جولین
/g
30.0 g
0%
تھائی چلی
/pc
8.0 pc
0%
ہرا دھنیا
/g
20.0 g
0%
ہری پیاز
/g
20.0 g
0%
چکن ران
/g
200.0 g
0%
پانی
/ml
125.0 ml
0%
/
گولڈن تھائی چکن:
-
پیاز 10.0 g
-
لہسن 10.0 g
-
تھائی فش ساس 10.0 ml
-
سرکہ 10.0 ml
-
سویا ساس 10.0 ml
-
بھوری چینی 10.0 g
-
گاجر جولین 30.0 g
-
تھائی چلی 8.0 pc
-
ہرا دھنیا 20.0 g
-
ہری پیاز 20.0 g
-
چکن ران 200.0 g
-
پانی 125.0 ml
تیاری
-
گولڈن تھائی چکن:
- ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز، کٹا ہوا لہسن، کنور چلی گارلک ساس، تھائی فش ساس، سرکہ، سویا ساس، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۵ گرام)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام)، براؤن شوگر، جولین کٹ گاجر، تھائی مرچ شامل کریں۔ اب اس میں تازہ دھنیا، ہری پیاز مکس ہونے تک پکائیں۔
- ایک پیالے میں میرینیشن کے لیے چکن ڈالیں، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام)، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۱۵ گرام) شامل کریں۔
- ایک اور پیالے میں کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اور پانی شامل کریں, اب میرینیٹ شدہ چکن کو اس میں ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کریں۔
- سرو کرنے سے پہلے تلی ہوئی چکن کے نیچے اور اوپر شامل کرے۔