اجزاء

+

دال مونگ مکھنی:

گارنش:

  • ادرک
  • کریم
  • مکھن
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا

پیش کرنا:

  • نان

کریمی اور مکھن میں بنی ہوئی ہندوستانی سٹایل دال کو نان کے ساتھ یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔

...

تیاری

  1. دال مونگ مکھنی:

    • دال کو۱۵ منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں۔ دیگچی میں ۵۰۰ ملی لیٹر پانی اور بھگوئی ہوئی دال ڈال کر ۳۰ منٹ تک ابالیں۔
    • تمام مصالحہ جات، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ،نمک اورکنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک
    • شامل کر کے ۱۰ منٹ تک پکائیں۔
    • تڑکہ کے لیے ایک پین میں تیل اور مکھن ڈالیں۔ وہ گرم ہو جائیں تو اس میں لہسن شامل کر کے سنہری ہونے تک بھونیں۔ اس میں ہری مرچیں اور کٹا ہوا ہرا دھنیا شامل کرلیں۔
    • دال میں لہسن، ہری مرچیں، اور ہرا دھنیا ڈال کر دال کو بلینڈ کرلیں اس میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. گارنش:

    • ادرک، کریم، مکھن اور ہرا دھنیا کی گارنش کے ساتھ پیش کریں۔
  3. پیش کرنا:

    • نان کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو