زاتر مچھلی
مشرق وسطیٰ کے منفرد ذائقوں کے ساتھ یہ کرسپی فرائیڈ فش بنانے میں نهایت آسان اور کھانے میں اتنی ہی ذائقے دار ہے۔

اجزاء
زاتر مچھلی
−
+
Rs33521.0
زاتر مچھلی:
مچھلی کے قتلے
/g
500.0 g
0%
کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
30.0 g
0%

کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
20.0 g
0%

نمک
/g
1.0 g
0%
کنور پروفیشنل بیٹر مکس (6x1kg)
/g
50.0 g
0%

آٹا
/g
70.0 g
0%
پانی
/ml
100.0 ml
0%
تِل کا پیسٹ
/ml
50.0 ml
0%
دہی
/g
30.0 g
0%
لیموں
/ml
10.0 ml
0%
ہرا لہسن (گارنش کے لیے)
/g
5.0 g
0%
زاتر مصالحہ
/g
30.0 g
0%
فرنچ فرائز
/g
50.0 g
0%
/
زاتر مچھلی:
-
مچھلی کے قتلے 500.0 g
-
نمک 1.0 g
-
آٹا 70.0 g
-
پانی 100.0 ml
-
تِل کا پیسٹ 50.0 ml
-
دہی 30.0 g
-
لیموں 10.0 ml
-
ہرا لہسن (گارنش کے لیے) 5.0 g
-
زاتر مصالحہ 30.0 g
-
فرنچ فرائز 50.0 g
تیاری
-
زاتر مچھلی:
- مچھلی کو فنگر کی شکل میں کاٹ لیں اورکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) ، نمک اور تیل سے ۵-۱۰ منٹ تک میرینیٹ کرلیں۔
- پیالے میں میدہ، کنور پروفیشنل بیٹر مکس، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) اور پانی شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔
- مچھلی کے قتلے اس میں ۳۰ منٹ کے لئے ڈال لیں۔
- علیحدہ پیالی میں تِل کا پیسٹ، دہی اور لیموں کا رس اچھی طرح مکس کر کے چٹنی بنا لیں۔
- تیل گرم کر کے ۵-۱۰ منٹ کے لئے ڈیپ فرائ کر لیں اور قتلوں پر زاتر مصالحہ چھڑک لیں۔
- آلو کے چپس اور تِل کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔