Menu
لویلٹی پوائنٹس

فوڈ سیفٹی کسی بھی فوڈ بزنس کی کامیابی کے لیے بہت اہمیت کا درجہ رکھتی ہے اور اسی لیے ہم ہیں موجود شیفس کی تربیت کے لیے۔ یہ آن لائن کورس خاص طور پرفوڈ انڈسٹری پروفیشنلز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو انہیں کچن کی صفائی سے لے کر ذاتی حفضانِ صحت کے اصولوں پر ٹرین کرے گا۔ نہ صرف یہ، آپ حاصل کر سکیں گے بین الاقوامی طور پر منظور شدہ سرٹیفیکیٹ ہائی فیلڈ کوالیفیکشنز کی طرف سے۔

Online course with kitchen essentials

مزید جانیے نیچے ویڈیو دیکھ کر۔

نیچے سائن اپ کیجیے اور رجسٹریشن کا آغاز کیجے۔۔